د بئی 10 دسمبر ( ایجنسیز) د بئی شا پنگ فیسٹیو ل کا یکم جنو ری 2015 سے آ غا ز ہو گا جو 3 فر و ری 2015 تک جا ری ر ہے گا ۔ ا س فیشٹیو ل میں ا ول انعا م پا نے والے خو ش نصیب کو 20 کیلو سو نا دیا جا ئے گا ۔ اس کے علا وہ مجمو عی طو ر پر 100 کیلو سو نا اور 45 قرا ط کے ہیر ے ا نعا م میں دئیے جا ئینگے جنکی مجمو عی ما لیت 13 ملین در ہم ہو
گی ۔ ز یو را ت کی کسی بھی د و کا ن سے 500 درہم کا سا ما ن خر ید نے والے صا ر فین کو ایک کو پن دیا جا ئے گا اور لا ٹر ی کے ذر یہ ا نعا ما ت حا صل کر نے والے خو ش نصیب کے نا م کا ا علا ن کیا جا ئے گا ۔ د بئی گو لڈ اینڈ جیو لری گر و پ ہمیشہ د بئی شا پنگ فیشٹیول کو ا سپا نسر کر تا آ ر ہا ہے ۔ فیسٹیو ل میں فرا خدلا نہ پیشکش سے طلا ئی زیو را ت کی تجا رت کو ز بر د ست فر و غ حا صل ہو ا ہے ۔